21 جنوری 2014 - 20:30
دھشتگردوں کے ایک بوڑھے کمانڈر کا اپنی پوتی کے ساتھ فعل حرام کا ارتکاب+ تصاویر

شام میں سرگرم ’’ الثوار الاحرار‘‘ نامی دھشتگرد ٹولے کے کمانڈر محمد قاسم النصوح کو اس کی پوتی کے ساتھ فعل حرام کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم ’’ الثوار الاحرار‘‘ نامی دھشتگرد ٹولے کے کمانڈر محمد قاسم النصوح کو اس کی پوتی کے ساتھ فعل حرام کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔دھشتگرد ٹولے کا کمانڈر یہ بوڑھا اور بے غیرت شخص اس وقت رسوائی کے جال میں پھنسا جب دوسرے ٹولے کے کچھ افراد گشت پر تھے اور انہوں نے اس کو ایسا شرمناک اور حرام فعل انجام دیتے ہوئے دیکھ لیا۔ جن افراد نے اسے اپنی پوتی کے ساتھ فعل حرام کرتے ہوئے پکڑا انہوں نے اپنے موبائلوں میں دونوں کی اسی حالت میں تصاویر اور ویڈیو بنا لیں تاکہ بعد میں اس کے خلاف کی جانے والی کاروائی میں بطور ثبوت پیش کر سکیں۔واضح رہے کہ وہابی مفتیوں کی طرف سے جہاد نکاح کا انتہائی خطرناک فتویٰ دئے جانے کے بعد شام میں خواتین دھشتگردوں کے ساتھ جنسی روابط برقرار کرنے کو نماز و روزے سے زیادہ واجب تر سمجھتی ہیں اور اس جہاد میں نہ ماں بہن کی کوئی تمیز رہ گئی ہے اور نہ بیٹی اور پوتی کی۔ دھشتگردوں کے اس سرغنے کی تصویریں سوشل نٹ ورک پر تیزی کے ساتھ فاروڈ ہو رہی ہیں:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲